God and arrogance
God and arrogance
برازیل کی علاقے compina میں 2005ء میں کچھ شرابی دوستوں کا گروپ سیر کو جا رہا تھا تب ان میں سے ایک لڑکی کی ماں نے فکر مند ہوتے ہوئے بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر کہا جاؤ خدا تمہارے ساتھ ہے تمہاری حفاظت کرے۔ لڑکی نے جواب دیا اگر خدا ہمارے ساتھ سفر کرنا چاہتا ہےاس کے لیے گاڑی کے اندر کوئی جگہ نہیں رہی صرف گاڑی کی ڈگی میں جگہ مل سکتی ہے ان کے جانے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد خبر ملی کہ ایک خوفناک حادثے میں وہ سب کے سب لوگ ہلاک ہو گئے۔حیرت کی بات یہ گاڑی کے پچھلے حصے کو نقصان نہیں پہنچا۔
ٹائی ٹینک بنانے والے تھامس اینڈریو نے ایک صحافی سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ اس جہاز کو تو خدا بھی ڈبو نہیں سکتا۔ پھر اس جہاز کا جو حشر ہوا سب کو معلوم ہے
مارلین کی ایک پارٹی میں جب ایک عملی کام کےلیے مبلغین میں سے ایک نے کہا(کہ خدا نے مجھے تمہارے پاس بھیجا ہے )تب اس نے جواب دیا اور کہا خدا سے یہی کہو کہ (مجھے اس ہفتے اس کی ضرورت نہیں ہے) اس بات کے کہنے کے ایک ہفتہ بعد ہی وہ اسی گھر میں مر گئ۔
برازیل کے الیکشن میں ایک امیدوار نے انٹرویو میں کہا اگر مجھے پچاس ہزار ووٹ مل جائیں تو مجھے خدا بھی نہیں ہرا سکتا اسے پچاس ہزار ووٹ مل گئے لیکن حلف اٹھانے سے پہلے ہی اس کی موت ہو گئ ہے
بے شک اللہ پاک بہت رحیم اور کریم ہیں لیکن کبھ کبھی کسی کے تکبر پر اسکی پکڑ کر کے اسے دنیا کےلیے عبرت بنا دیتے ہیں کبھی تکبر کے بول نہ بولا کرئیں کیونکہ یہ ایسا گناہ ہے جس پر کبھی کبھی فورآ سزا مل جاتی ہے
In Compina area of Brazil in 2005, a group of some drunken friends were going for a walk, then the mother of one of them worriedly held her daughter's hand and said, God is with you and protect you. The girl replied, "If God wants to travel with us, there is no room for him inside the car, only in the cabin of the car." Killed. Surprisingly, the rear of the vehicle was not damaged.
In response to a question asked by a journalist, Thomas Andrews, the builder of the Titanic, said that even God could not sink this ship. Then the fate of this ship is known to all
At one of Marlene's parties, when one of the preachers said, "God sent me to you," she replied, "Tell God I don't need him this week." A week later, she died in the same house.
A candidate in the Brazilian election said in an interview that if I get 50,000 votes, even God can't beat me. He got 50,000 votes, but he died before taking the oath.
Indeed, Allah is very merciful and generous, but sometimes He catches someone's arrogance and makes it a lesson for the world.
We should never be arrogance because it is such a sin that sometimes it could be punished sooner
زندگی_____
Comments
Post a Comment